: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،6اگسٹ(ایجنسی) یوم آزادی کے پیش نظر شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایر پورٹ پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جو 25اگست تک
برقرار رہے گا ۔ سی آئی ایس ایف اور آکٹوپس فورسس کو چوکس کردیا گیا ہے ۔ مرکزی انٹلیجنس کے الرٹ اور اہم شہروں کو دہشت گردوں کی جانب سے نشانہ بنانے کی اطلاعات پر یہ چوکسی کی جارہی ہے ۔